
دوسری جنگ عظیم کے بارے میں کچھ عجیب حقائق
آپ میں سے کچھ دوستوں نے ورلڈ وار ٹو پر مبنی دو بہترین
فلمیں "سیونگ پرائیوٹ ریان" اور "بینڈ آف برادرز" دیکھی
ہوں، اس میں کافی کچھ حقیقت پر مبنی حقائق دیکھائے گئے ہیں۔ لیکن یہاں ہم آپ کو
دوسری جنگ عظیم کے کچھ مزید حیرت انگیز حقائق کے بارے میں بتاتے ہیں جو شاید آپ
نہیں جانتے ہوں
1۔ جنگ میں ہلاک ہونے والا پہلا جرمن فوجی جاپانیوں
کے ہاتھوں مارا گیا۔ جبکہ ہلاک ہونے والا پہلا امریکی فوجی روسیوں کے
ہاتھوں مارا گیا۔
2۔ دوسری...