کیا آپ جانتے ہیں کہ ترکی (مرغی) کو کبھی خدا کی طرح پوجا جاتا تھا
ترکی کو اس وقت امریکی کھانے میں خاص اہمیت حاصل ہے ۔ لیکن ایک وقت وہ بھی تھا جب لوگ ان ترکی مرغیوں کو خدا کے برتنوں کا درجہ دے کر ان کو اپنی عبادت کا ایک اہم کردار بنا لیا تھا ۔ 300 قبل از مسیح میں، ان بڑے پرندوں کو مایا کے لوگ دیوتاؤں کے برتنوں کے طور پر ان کو پالا کرتے تھے اور ان کی اتنی عزت کرتے تھے کہ انہیں مذہبی رسومات میں کردار ادا کرنے کے لیے پالا جاتا تھا۔ . وہ طاقت اور وقار کی علامت تھے اور مایا کے مندروں میں نقش نگاری اور آثار قدیمہ میں ہر جگہ پائے جاتے تھے۔
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔